Need Marketing Expert in Quetta

Pak IT Services • quetta city tehsil, balochistan • Posted July 14, 2026

About the Role

Job Title

کوئٹہ شہر میں مارکیٹنگ کے لئے میل/فیمیل سٹاف کی ضرورت ہے۔

Job Responsibilities

ہماری کمپنی کی ویب سائٹ ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور دیگر سروسز کو مریضوں، ہسپتالوں، سکولوں، لیبارٹریوں، رئیل اسٹیٹ آفسز، دکانداروں اور دیگر کاروباریوں کے سامنے پیش کرنا۔

مارکیٹ میں وزٹ کر کے کلائنٹ سے میٹنگ کرنی ہوگی۔

دس کے قریب مارکیٹنگ سٹاف کی ضرورت ہے۔

Working Hours

پارٹ ٹائم یا فل ٹائم دونوں آپشنز موجود ہیں۔

Salary

تنخواہ کا حساب تجربے، اوقات کار اور دیگر تفصیلات کو دیکھ کر کیا جائے گا۔

Job Type

دونوں آپشنز موجود ہیں – مستقل نوکری یا کانٹریکٹ پر۔

Required Experience

مارکیٹنگ کے تجربہ کار یا فریش امیدوار دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔

Application

براہ کرم فارم بھر کر کمپنی کے ساتھ رابطہ کریں۔

#J-18808-Ljbffr