Marketing Specialist – B2B Outreach (Quetta)
Pak IT Services • quetta city tehsil, balochistan • Posted July 14, 2026
About the Role
Pak IT Services کوئٹہ شہر میں مارکیٹنگ کے لئے میل/فیمل سٹاف کی ضرورت ہے۔ ہماری کمپنی کی ویب سائٹ ڈیزائننگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور دیگر سروسز کو مقامی کاروباروں کے سامنے پیش کرنا ہے。مارکیٹ میں وزٹ کر کے کلائنٹس سے میٹنگز کرنی ہوں گی۔ دس کے قریب سٹاف کی ضرورت ہے۔ پارٹ ٹائم یا فل ٹائم دونوں اختیارات موجود ہیں۔ مارکیٹنگ کے تجربہ کار یا فریش امیدوار دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ براہ کرم فارم بھر کر کمپنی کے ساتھ رابطہ کریں۔
#J-18808-Ljbffr
#J-18808-Ljbffr